حوزہ/ سری نگر میں نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (NCPUL) اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے منعقدہ نو روزہ چنار بک فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں شیعہ اداروں کی علمی و فکری نمائندگی نمایاں رہی اور اہلِ بیتؑ کی تعلیمات، اسلامی جمہوریہ ایران اور شیعہ معارف سے متعلق کتابوں میں زائرین نے غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha